true love never dies



میں بہت وقت سے اب تک اینڈی موسیقی سے محبت کرتا ہوں اور کچھ سال سے میں پتچفورک ڈوت کوم استعمل کرنے سے اور فیشن پرست ہو سکتا ہوں۔ ہائ سکول میں جسٹین اور میں ایک نیا بانڈ سے ملکر بہت ہیجان اور منتخب احساس رکھتے تھے۔ ہم موسیقی پرہمت مہم والیی تھے۔ ابھی ہر چیز بہت بہت آسان ہے۔ لیکن پرہمت مہم کا روح غائب ہوتا ہے۔ ماضی میں مجھے بہت خاص بانڈوں تھے۔ کوفاکس ایک اچھا مثال ہے۔ انکا ہر البوم بر بر سنتا تھا۔ابھی ایک نیا البوم ڈاونلوڈ کرنے کے بعد کبھی کبھی صرف ایک وقت سناتا ہوں۔ اج کوفاکس کا نیا البوم خود مہں ملتا تھا اور اوک نوستالجیک تجربہ تھا

Comments

Popular Posts