ملا کی دوڑ مسجد تک

اج جب سارۃ ا‎‎‌يک ملاقات میں تھا تو میں کتاب گھر گیا‍‌‎ ۔ فیتجانستین اور دریدا پڑھکر (یعنی دریدا کے بارے میں: میں تو دریدا کبھی نہیں پڑھونگا) میں نے سوچا: موجھے معلوم نہی کہ اس فلسفیں کیسے بولی اور منطق اور خیال پرست بحث کرسکتے ہیں اگر وہ صرف فرانسیسی یا جرمنی بولسکتے ہیں۔ شايد ان كا قنوطیت حقيقت کا معلوم کرنے کے بارے میں اپنے محدود منظر سے اتی ہے۔

Comments

Popular Posts